MIFTAH ul balagha urdu shrah droos ul balagha

$0.00

  • ASIN :رشید احمد مولانا موسی آدم
  • Publisher :مکتبہ رحمانیہ ، لاہور
  • Publication Date :1420
  • File Size :10 MB
  • Language :اردو
Miftah ul balagha urdu shrah droos ul balagha

Miftah ul balagha urdu shrah droos ul balagha

رشید احمد مولانا موسی آدم

اس شرح میں مندرجہ ذیل چند امور کا خیال رکھا گیا ہے

  • اصل کتاب کی عبارت نقل کرنے کے بعد اس کام من و عن ترجمہ کیا
  • تشریح کے عنوان کے تحت آنے والی امثلہ و شواہد کا ترجمہ کرنے میںتوسع برتا گیا ہے، تاکہ تنوع بھی ہو اور فائدہ جدیدہ بھی حاصل ہو
  • امثلہ و شواہد میں جہاں آیات قرآنیہ وارد ہوئی ہیں ان کی مختصر ضروری تفسیر فوائد عثمانی اور بیان القرآن وغیرہ کتب معتبرہ پر مدار رکھتے ہوئے نقل کر دی گئی ہے
  • جس قاعدے اور مسئلے کے تحت ایک سے زائد مثالیں دی گئیں ہیں ان کی وجہ اورکے مضمرات کو ذکر کر دیا گیا ہے
  • معانی مجازیہ کی تفہیم کے وقت اولاً معالی حقیقیہ کے تعذر کو ثابت کیا گیا ہے بعد ازاں حقیقی اور مجازی دونوں معانی کے درمیان کے قرائن کی وضاحت کابھی التزام کیا گیا ہے۔
  • کہیں کہیں فائدہ، نکتہ ، تنبیہ ، وضاحت استمد راک یا نوٹ کے عنوان سےبعض ضروری اور بے حد مفید باتیں بیان کی گئی ہیں۔
  • اس کتاب میں سب سے زیادہ المنہاج الواضح اور جواہر البلاغہ سے استفادہاسلیے ضرورت کے موقعہ پر ان کی جانب رجوع فر فرمائیں، ویسے کیا گیا ہے اس ۔ 1 اس شرح کے بھی وہی حوالے ہیں جو اصل کتاب کے ہیں۔

Also by this author

Popular Books

Share Your Valuable Opinions