MIANA LIBRARY LOGO
SHAH ABDUL AZIZ DEHLVI AHWAL MALFOOZAAT MAKTOOBAT NAWADRAT BY MUHAMMAD IQBAL MUJADDADI

SHAH ABDUL AZIZ DEHLVI AHWAL MALFOOZAAT MAKTOOBAT NAWADRAT BY MUHAMMAD IQBAL MUJADDADI PDF FREE DOWNLOAD

in ALL, اردو کتب, تاریخ, سوانح, شاہ عبدالعزیز دہلوی on September 27, 2024

SHAH ABDUL AZIZ DEHLVI AHWAL MALFOOZAAT MAKTOOBAT NAWADRAT 

BY 

MUHAMMAD IQBAL MUJADDADI

شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی احوال، ملفوظات، مکتوبات، نوادرات
از
محمد اقبال مجددی

SHAH ABDUL AZIZ DEHLVI AHWAL MALFOOZAAT MAKTOOBAT NAWADRAT BY MUHAMMAD IQBAL MUJADDADI
SHAH ABDUL AZIZ DEHLVI AHWAL MALFOOZAAT MAKTOOBAT NAWADRAT BY MUHAMMAD IQBAL MUJADDADI

گزشتہ سال حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی کی سب سے مفصل سوانح مقالات طریقت پر تحقیق و تعلیق کا آغاز کیا تو اس کے مقدمہ اور تعلیقات کے لیے کچھ مواد جمع کیا ، کام کی تکمیل کے بعد جب اس کا جائزہ لیا تو یہ فیصلہ کیا کہ اتنے نادر مقالات محققین کو بآسانی دستیاب نہیں ہوسکیں گے، لہذا انہیں اگر یکجا کر دیا جائے تو اہل علم کے لیے افادہ عام کی صورت پیدا ہو جائے گی ۔

  آغاز میں حضرت شاہ عبدالعزیز محدث کے مختصر حالات ، تصانیف تلامذہ ، مریدین اور دیگر صحبت یافتگان کی ایک فہرست بطور ابتدائیہ مرتب کر دی ہے جو مقالات طریقت پر مقدمہ کے طور پر بھی شامل ہے۔